پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون، اور کرکٹ کی ہا لا لا لا، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکے

پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون، اور کرکٹ کی ہا لا لا لا، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکے

پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون، اور کرکٹ کی ہا لا لا لا، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکے ہیں، سوشل میڈیا پر کامیابی میگا ایونٹ کے انعقاد کو خوب سراہا جارہا ہے، شائقین کرکٹ پہلے میچ میں جیت کی مبارکبادیں پیش کر رہے ہیں اور اپنے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی تعریفیں کرتے نہیں تھک کر ہے شائقین کرکٹ دعاگو ہیں کہ شاہین اگلے دو میچز میں بھی اپنی کامیابی کا سلسلہ جاری رکھیں کرکٹرز کی جانب سے بھی قومی کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی گئی، جنید خان ، سہیل تنویر، بلاول بھٹی، کامران اکمل سبھی نے قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، شائقین کرکٹ نے شوشل میڈیا پر یہ بھی پیغام دیا ہے کہ پاکستان خوبصورت اور امن پسند ملک ہے

Most Popular