قومی ٹیم میں شامل 5چ نوجوان کرکٹرز ایسے ہیں جنہوں نے پہلی مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر کوئی بین الاقوامی میچ کھیلا

 قومی ٹیم میں شامل 5چ نوجوان کرکٹرز ایسے ہیں جنہوں نے پہلی مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر کوئی بین الاقوامی میچ کھیلا

اپنا گھر، اپنا گراؤنڈ اور پھر اپنوں کا ساتھ،،، ایسے میں کوئی بھی کھلاڑی ہو حوصلے آسمان چھونے لگتے ہیں، آزادی کپ میں ورلڈ الیون کے خلاف پانچ قومی کرکٹرز ایسے بھی تھے جنہوں نے پہلی بار اپنے ہوم گراؤنڈ میں انٹرنیشنل میچ کھیلا آل راؤنڈر فہیم اشرف نے ٹی ٹوئنٹی کے خلاف ڈیبیو کیا، چمپئيز ٹرافی میں حریفوں کے چھکے چھڑانے والے فخر زمان نے پہلی بار ہوم گراؤنڈ میچ کھیلا تاہم شائقین کے دل نہ جیت سکے،شاداب خان، حسن علی اور رومان رئیس نے بھی پہلی بار اپنی سرزمین پر انٹری دی اور دھواں دار انٹری دی، سٹیڈیم میں موجود شائقین نے تالیاں بجا کر ہونہار کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی

Most Popular