آئندہ دو تین ماہ میں بھارت کے ساتھ باہمی سیریز کا تنازعہ حل ہو جائے گا:،نجم سیٹھی

 آئندہ دو تین ماہ میں بھارت کے ساتھ باہمی سیریز کا تنازعہ حل ہو جائے گا:،نجم سیٹھی

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ چیمپینز ٹرافی جیت چکے اب ہماری نظریں ورلڈ کپ پر ہیں،، امید کرتے ہیں کہ ورلڈ الیون کے دورے سے برف پگھلے گی اور دوسری ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی،، ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ باہمی سیریز کا معاملہ دو سے تین ماہ میں حل ہو جائے گا

Most Popular