جرمنی کے فٹ بال کوچز پاکستان پہنچ گئے کراچی میں نوجوان کھلاڑیوں کو تربیت دیں گے

جرمنی کے فٹ بال کوچز پاکستان پہنچ گئے کراچی میں نوجوان کھلاڑیوں کو تربیت دیں گے

جرمنی کے بنڈس لیگا گریڈ ٹو یونین برلن ایف سی کے الیور ریتھنور،اور سباسٹین لوئین کراچی پہنچے،دونوں کوچ کراچی یونائیٹڈ فٹ بال کلب کےکھلاڑیوں کو تربیت دیں گے،،خاتون فٹ بال کوچ توما گیب بھی پاکستان پہنچ گئی ہیں،،وہ خواتین فٹ بالر کی تربیت کریں گی،،پاکستان کے دس روزہ دورے کے دوران جرمن کوچز پاکستانی فٹ بالر کے ساتھ مختلف سیشنز کریں گے اور ان کو فٹ بال کی تکنیکس سے آگاہ کریں گے،،پراجیکٹ کے سربراہ اینڈریو گیداس بھی کراچی پہنچ گئے ہیں،،

Most Popular