نڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کےمینز ایونٹ میں نوواک جوکووچ ،کے نشکوری اورجو سانگا نےاپنےاپنےمیچزجیت لیے

نڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کےمینز ایونٹ میں نوواک جوکووچ ،کے نشکوری اورجو سانگا نےاپنےاپنےمیچزجیت لیے

ورلڈ نمبر ون نوواک جوکووچ نے کیلی فورنیا میں جاری انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں نان سیڈڈ امریکن فرٹن جلو کو دوچھہ ،چھہ ایک اور چھہ دو سے با آسانی ہرا دیا ایونٹ کے دیگر میچز میں تمام ٹاپ سیڈڈ کھلاڑیوں نے اپنے میچز با آسانی جیت لیے ،،جان ازنر ،کے نشکوری ،جو سانگا اور سپینش لوپیز نے اگلے راؤنڈ کیلیے کوالیفائی کر لیا ایونٹ کا پہلا اپ سیٹ گرگری دمیتروو کی نان سیڈڈ جرمن ٹین ایجر الیگزینڈر زیرف کے ہاتھوں شکست کی صورت ہوا،الیگزینڈر نے سٹار کھلاڑی کو چھہ چار ،تین چھہ اور سات پانچ سے ہرایا

Most Popular