ریٹائرمنٹ لینے سے قبل پی سی بی کو آگاہ کریں گےانگلینڈ گئے تو پوری تیاری کیساتھ جائیں گے: مصباح الحق

 ریٹائرمنٹ لینے سے قبل  پی سی بی کو آگاہ کریں گےانگلینڈ گئے تو پوری تیاری کیساتھ جائیں گے: مصباح الحق

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف اچھا کھیل پیش کیا ۔امید ہے قومی ٹیم آئندہ میچز میں اپنی خامیوں پر قابو پا لے گی ۔انہوں نے کہا کہ خود کو مکمل طور پر فٹ محسوس کررہے ہیں ۔ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنے سے قبل بورڈ کو آگاہ کریں گے اور کوشش ہوگی کہ انگلینڈ کیخلاف سیریز میں پوری تیاری کیساتھ جائیں ۔

Most Popular