عمراکمل بے قصورہیں توانہیں انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی ٹیم کاحصہ بنایا جائے:شاہد آفریدی

عمراکمل بے قصورہیں توانہیں انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی  ٹیم کاحصہ بنایا جائے:شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے عمر اکمل کے معاملے پر رابطہ کرلیا، بوم بوم آفریدی نے کرکٹ بورڈ سے عمر اکمل کے معاملے پر جلد تحقیقات کرنے کی درخواست کی ہے۔ شاہد آفریدی نے بطور ٹی ٹونٹی کپتان موقف اختیار کیا ہے کہ اگرعمر اکمل بے قصور ہیں تو انھیں انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی ٹیم کا حصہ بنایا جائے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے ڈارپ کر دیا تھا۔

Most Popular