ہملٹن:توقعات کے مطابق پاکستانی ٹیم کےپرفارمنس نہ دینے پر مایوس ہوں،مکی آرتھر
ہملٹن:ہمیں نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز میں اچھا کھیلنا سیکھنا ہو گا،ہملٹن:کھلاڑیوں کو اعتماد دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ اچھا کھیل سکتے ہیں،ہملٹن:کھلاڑیوں کودباؤسےنکال کر آزادانہ کھیلنے کی ترغیب دے رہے ہیںہملٹن:کھلاڑی ابھی متحرک ہیں،وہ بہتر بھی کھیل سکتے ہیں،ہملٹن:مختلف کمبی نیشن آزمانے کاسوچ رہے ہیں جو ٹیم کے لیے بہتر ہوہملٹن:ہم فائٹ بیک کرنےکی صلاحیت رکھتے ہیں، دو میچز باقی ہیںہملٹن:خراب پرفارمنس کی کوئی معذرت نہیںیہ حقیقت ہے کنڈیشنز ہمیں سوٹ نہیں کرتیں،کھلاڑی ٹی ٹوینٹی کھیلتے آرہے ہیں،
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے شکست کی معذرت تو پیش نہیں کی البتہ یہ ضرور کہہ دیا کہ پاکستان ٹیم کو نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز سوٹ نہیں کر رہیں۔
چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستان ٹیم تین ون ڈے میچز ہارنے کی وجہ سے میزبان نیوزی لینڈ سے سیریز بھی ہار چکی ہے لیکن ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو امید ہے کہ ٹیم کم بیک کرے گی اورکھلاڑی ابھی متحرک ہیں ۔مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز میں بیٹنگ کرنا سیکھنا ہوگا، بیٹسمین اس سے اچھا کھیل سکتے ہیں کھلاڑیوں کو دباؤ سے نکال کر آزادانہ کھیلنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔انہوں نے چوتھے ایک روزہ میچ میں ٹیم میں تبدیلیوں کا بھی اشارہ دے دیا ہے اورکہاایسے کمبی نیشن کا سوچ رہے ہیں جو ٹیم کے لیےبہتر ہو