سنگاکارا نے چھکا لگاکر اسٹینڈ زمیں بیٹھے شائق کا موبائل فون توڑ دیا۔

سنگاکارا نے چھکا لگاکر اسٹینڈ زمیں بیٹھے شائق کا موبائل فون توڑ دیا۔

سری لنکن بیٹسمین کمار سنگاکارا نے چھکا لگاکر اسٹینڈ زمیں بیٹھے ہوئے شائق کا موبائل فون توڑ ڈالا۔یہ واقعہ گزشتہ دنوں سرے اور مڈل سیکس کے درمیان منعقدہ انگلش ٹی 20 میچ میں پیش آیا۔ اپنی 40 ویں سالگرہ سے 2 دنوں کی دوری پر موجود سنگاکارا نے اس مقابلے میں سرے کیلیے 70 رنز بنائے تھے، ان کی اننگز میں 6 چوکے اور3 چھکے شامل رہے، ایک چھکے پر اسٹینڈز میں بیٹھے شائق نے کیچ تھامنا چاہا تاہم اس کی قیمت موبائل فون کی تباہی سے بھرنا پڑگئی، اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی تھی۔

Most Popular