آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ جاری

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ جاری

آئی سی سی نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس کی نئی رینکگ جاری کر دی، ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کا 5واں نمبر ہے ، پاکستانی ٹیسٹ ٹیم ساتویں سے پانچوین نمبر پر آگئی ، جبکہ بھارت بدستور پہلے نمبر پر ہی ہے ،دوسری جانب ون ڈے رینکنگ میں پاکستان آٹھویں پوزیشن پر ہے ،جبکہ بھارت کی تیسری پوزیشن ہے ، ون ڈے رینکگ کا تاج ساوتھ افریقہ کے سر پر سج گیا ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان شاندار کارکردگی کے باعث تیسرے نمبر پر ہے ،، جبکہ بھارت کا چوتھا نمبر ہے ، ٹی ٹونٹی رینکنگ میں سرفہرست نیوزی لینڈ ہے۔

Most Popular