قومی کرکٹر کامران اکمل,پاکستان نے ہمیشہ ٹیسٹ میں اچھی پرفارمنس دکھائی ہےملک میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جسے اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔۔

قومی کرکٹر کامران اکمل,پاکستان نے ہمیشہ ٹیسٹ میں اچھی پرفارمنس دکھائی ہےملک میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جسے اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔۔

اسلام آباد کے نجی اسکول کے زیر اہتمام انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ،، اس موقع پر کامران اکمل ،محمد عرفان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم نے بچوں کی کاوشوں کو سراہا ۔۔ میڈیا سے گفتگو میں کامران اکمل نےکہا پاکستان نے تاریخی ڈے نائٹ ٹیسٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی ہے ۔اظہر علی کو ٹرپل سنچری اسکور کرنے پر مبارک باد دیتے ہیں ،،،انہوں نے کہا ملک میں ٹینلٹ کی کوئی کمی نہیں تاہم اسے ابھارنے کی ضرورت ہے
کھلاڑیوں نے ٹورنامنٹ کے انعقاد کو خوش آئندہ قرار دیا اور امید ظاہر کی اس سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا

Most Popular