آزادی کپ کے آخری میچ میں سابق کپتان مصباح الحق اور شاہد آفریدی کو فئیرویل دیا گیا

آزادی کپ کے آخری میچ میں سابق کپتان مصباح الحق اور شاہد آفریدی کو فئیرویل دیا گیا

قومی کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب کپتان مصباح الحق اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو پی سی بی کی جانب سے فئیرویل دیا گیا۔ میچ کی اننگز کی بریک کے دوران دونوں کھلاڑیوں نے باری باری رکشہ پر سٹیڈیم کا چکر لگایا۔ہزاروں شائقین نے عظیم کھلاڑیوں کو دل کھول کر داد دی۔ اس دوران شائقین میں گرین کیپس بھی تقسیم کی گئیں۔۔ بعد میں قومی ٹیم کے کھلاڑی بھی ان سے ملے اور کرکٹ کےلیے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے مصباح الحق اور شاہد آفریدی کے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنوائے

Most Popular