سپینش لالیگا لیگ میں ریال میڈرڈ نے سپورٹنگ جبکہ بارسیلونا نے ریال سوسائڈڈ کو شکست دے دی۔

سپینش لالیگا لیگ میں ریال میڈرڈ نے سپورٹنگ جبکہ بارسیلونا نے ریال سوسائڈڈ کو شکست دے دی۔

سپینش لالیگا لیگ کے ایک میچ میں ریال میڈرڈ اور سپورٹنگ کی ٹیمیں مدمقابل تھیں جس میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا گیا، تاہم ایونٹ کی فیورٹ ٹیم ریال میڈرڈ نے میچ میں دو کے مقابلے میں تین گول سے کامیابی حاصل کی۔ دوسرے میچ میں بارسیلونا اور ریال سوسائڈڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں، جس میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا تاہم میزبان ٹیم بارسیلونا نے حریف ٹیم کے خلاف دو کے مقابلے میں تین گول سے فتح سمیٹی واضح رہے پوائنٹس ٹیبل پر ریال میڈرڈ پہلے جبکہ بارسیلونا دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

Most Popular