جرمنی میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے شروع سے ہی عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا
جرمنی میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے شروع سے ہی عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا، پہلے ہاف کے پینتیس ویں منٹ میں لیورپول کے الیگزینڈر آرنلڈ نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلا دیدوسرے ہاف کے چوہترویں منٹ میں لیورپول کے ہاورڈ نورڈ ویٹ نے گول کرکے اپنی ٹیم کی برتری دو صفر کردی
کھیل کے آخری لمحات میں میزبان ٹیم کے مارک اُتھ نے گول کرکے حریف ٹیم کی برتری کم کی تاہم لیورپول نے مقررہ وقت کے اختتام پر میچ ایک کے مقابلے میں دو گول سے اپنے نام کرلیا۔