کولن منرو اورگرینڈ ہوم کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دے دی
گرین شرٹس شکستوں کے آسیب سے پیچھا نا چھڑوا سکی ،، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی تومقررہ 50 اوورز میں 262 رنز بنا سکی ،، اوپنر فخر زمان ،حارث سہیل اور کپتان سرفراز احمدکی نصف سنچریاں بھی کسی کام نا آئی ،،پروفیسر حفیظ احمد نے 81رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی،، شاداب خان 3،حارث سہیل اوررومان رئیس نے ایک ایک وکٹ حاصل کیجوا ب میں نیوزی لینڈ نے ہدف 25 گیندیں قبل 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے سیریز میں چار صفر کی برتری حاصل کر لی ،،گرینڈ ہوم نے جارحانہ اننگز کی بدولت 74 بناکر جیت میں اہم کردار ادا کیا ،،کولن منرو 2 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 56 رنز بنا ئے،،ٹم ساؤتھی نے 3 اورکین ولیمسن نے 2بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی