یاسر شاہ نے وسیم اکرم اور عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔

یاسر شاہ نے وسیم اکرم اور عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔

پاکستان کر کٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں25وکٹیں حاصل کر کے وسیم اکرم اور عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ نے ایک سیریز میں 25 وکٹیں لے کر وسیم اکرم اور عمران خان کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ وسیم اکرم نے 1994میں 25 کیوی اورعمران خان نے 1977میں اتنے ہی ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کوآوٹ کیا تھا۔

Most Popular