پاکستانی نوجوان کی بڑی کامیابی, پاکستانی فائٹر نے ملائیشیا میں منعقدہ انٹرنیشنل جوجٹسو ورلڈ چمپئین شپ میں سلور میڈل اپنے نام کر لیا
کھیل کے میدان میں پاکستانی نوجوان کی بڑی کامیابی, پاکستانی فائٹر نے ملائیشیا میں منعقدہ انٹرنیشنل جوجٹسو ورلڈ چمپئین شپ میں سلور میڈل اپنے نام کر لیا, لاہور, پاکستان کا نام روشن کرنے والے نوجوان فائٹر فیضان فیاض کا تعلق کراچی کے رہائشی ہیں فیضان رواں برس ساؤتھ ایسٹ ایشین برازیلین جوجٹسو چمپین شپ میں گولڈ میڈل جیت چکےہیں, 2016 میں پاکستانی فائٹر گریپل ایشیا جوجٹسو مقابلوں میں سلور میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے