بارسلونا اور ریال میڈرڈ کے سپر سٹارمیسی اور رونالڈو ایک بار پھر آمنے سامنےہیں
بارسلونا اور ریال میڈرڈ کے سپر سٹارمیسی اور رونالڈو ایک بار پھر آمنے سامنےہیں ،فٹبال کی دنیا کے دس کھلاڑیوں کو سال کے بہترین فٹبالر کے لیے چن لیا گیا۔ یورپ بھر میں کس سپر فٹبالر کی سال بھر کی پرفارمنس سُپر رہی؟ ایوارڈ کے لیے 10نام شارٹ لسٹ کر لیے گئے۔ پلیئر آف دی ایئر کی دوڑ میں روایتی حریف فٹبال کلب بارسلونا اور ریال میڈرڈ بھی بھی آمنے سامنےہیں ۔۔80 کو چز اور 55 سپورٹس صحافیوں کی طرف سے شارٹ لِسٹ کیے جانے والے ٹاپ ٹین میں سے کسی ایک کو ایوارڈ 24 اگست کو دیا جائے گا۔