پاکستان سپر لیگ میں آج پشاور زلمی کا مقاملہ کوئٹہ گلیڈیئیٹرز جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز آمنے سامنے ....

پاکستان سپر لیگ میں آج پشاور زلمی کا مقاملہ کوئٹہ گلیڈیئیٹرز جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز آمنے سامنے ....

پی ایس ایل کا رنگارنگ میلہ جاری ہے،، آج دو میچر کھیلے جائیں گے،، پہلا میچ پڑے گا ،، سیمی کی پشاور زلمی اور سرفراز کی کوئٹہ گلیڈیئیٹرز کے درمیان ،، پشاور زلمے پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پر ہے،، جنہوں نے ابتک تین میچز جیتے ہیں ،، ادھر کوئٹہ گلیڈیئٹرز بھی پیچھے نہیں ،، وہ بھی دو میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے،، آج کا میچ فیصلہ کرے گا کہ کون ٹاپ پر آتا ہے،، ادھر مصباح الحق کی اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ سنگاکارا کی کراچی کنگز سے ہو گا ،، اسلا م آباد کی ٹیم بھی دو میچز جیت چکی ہے،، تاہم یہ پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر رن ریٹ کی وجہ سے ہے،، ادھر بڑے بڑے ناموں کیساتھ کراچی کنگز کا زور تو بہت ہے مگر وہ ابتک ایونٹ میں کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی ،، اس لیے پوائنٹس ٹیبل پر وہ سب سے آخری نمبر پر ہے،،

Most Popular