اوول میں چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی ، کپتان سرفراز احمد اور بھارتی کپتان ورات کوہلی نے ٹرافی کی رونمائی کرائی

اوول میں چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی ، کپتان سرفراز احمد اور بھارتی کپتان ورات کوہلی نے ٹرافی کی رونمائی کرائی

اوول میں سج رہا ہے پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا، لیکن یہ کوئی عام میچ نہیں بلکہ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل ہے، دونوں ٹیموں نے خوب تیاری کرلی ہے، اوول میں ایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی، دونوں ٹیموں کے کپتان بھی اس موقع پر موجود تھے، قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پرجوش دکھائی دیئے جبکہ بھارتی کپتان ورات کوہلی بھی جوش میں تھے، دونوں کپتان فائنل میں جیت کے لئے پرعزم ہیں، اس موقع پر دونوں نے ایک ساتھ ٹرافی کو تھاما اور میڈیا کے سامنے ٹرافی کی رونمائی کرائی۔

Most Popular