فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر محمد نواز نے بکی کے رابطے کی اطلاع نہ دینے کا جرم قبول کر لیا، ایک ماہ کی پابندی جبکہ دو لاکھ روپے عائد کر دیا

فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر محمد نواز نے بکی کے رابطے کی اطلاع نہ دینے کا جرم قبول کر لیا، ایک ماہ کی پابندی جبکہ دو لاکھ روپے عائد کر دیا

فکسنگ کیس میں ایک اور کرکٹر محمد نواز نے بکی کے رابطے کی اطلاع نہ دینے کا جرم قبول کر لیا،معطل کرکٹر کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا پر بکیز نے آفر کی لیکن پی سی بی کو بروقت رپورٹ نہ کر سکا جو بڑی غلطی ہےجس پرپی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹربیونل نے کرکٹر محمد نواز پر ایک ماہ کی پابندی جبکہ دولاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا، قومی کرکٹرکا سینٹرل کنٹریکٹ بھی معطل کر دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق غلطی تسلیم کرنے پر محمد نواز سے نرمی برتی گئی، اس سے قبل فاسٹ بولر محمد عرفان نے غلطی تسلیم کی تھی جس پر پی سی بی کھلاڑی پر ایک سال کی پابندی اور دس لاکھ روپے جرمانہ عائد کرچکا ہے

Most Popular