فیبیو فوگنینی نےعالمی نمبر ایک برطانیہ کے اینڈی مرے کو اپ سیٹ شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا

 فیبیو فوگنینی نےعالمی نمبر ایک برطانیہ کے اینڈی مرے کو اپ سیٹ شکست دیکر  ٹورنامنٹ  سے باہر کردیا

روم میں جاری اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں عالمی نمبر ایک برطانیہ کے اینڈی مرے کا مقابلہ میزبان ملک کے فیبیو فوگنینی سے تھا جس میں اطالوی ٹینس پلیئر نے اپ سیٹ کرتے ہوئے اینڈی مرے کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے دیفیبیو فوگنینی نے اینڈی مرے کو چھ دو اور چھ چار سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں سلووینیا کے الجاز بیڈین اور عالمی نمبر دو سربیا کے نوواک جوکووچ مدمقابل تھے جس میں سرب ٹینس پلیئر نے سات چھ اور چھ دو سے فتح حاصل کی۔

Most Popular