پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم سکواڈ کا اعلان
کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں فخر زمان، احمد شہزاد، بابر اعظم، شعیب ملک، محمد حفیظ ، عماد وسیم، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف ، حسن علی ، عامر یامین ، رومان رئیس، عثمان شینواری، عمر امین اور محمد عامر شامل ہیں ، محمد عامر فٹ ہونے کی صورت میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے,پاک سری لنکا تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز 26 اکتوبر سے شروع ہوگئی جبکہ فائنل 29 اکتوبر کو لاہور میں کھیلا جائے گا