مونٹی کارلو ٹینس کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں

مونٹی کارلو ٹینس کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں

مونٹی کارلو ٹینس کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں ، ٹینس کورٹ میں دو سپر کھلاڑی اینڈی مرے اور نواک جوکووچ اِن ایکشن ہونے والے ہیں، آئندہ ہفتے مونٹی کارلو میں دونوں روایتی حریف مدمقابل ہوں گے،پرستار زور کا جوڑ دیکھنے کو ابھی سے بے قرار ہیں, انگلش ٹینس پلئیر اینڈی مرے کہنی کی انجری کے بعد کھیل میں واپسی کے لئے بے تاب ہیں تو سربیا کے سٹار پلئیر بھی کم بیک کے لیے پر امید ہیں، اینڈی مرے نے سیزن کا اختتام اور سال کا آغاز جوکووچ کے خلاف جیت کر کیا تھا، انگلش سٹار نے ٹاپ رینکنگ پر بھی قبضہ جمایا تھا،جبکہ اینڈی مرے کیلئے مونٹی کارلوٹائیٹل کو جیتنے کا یہ سنہری موقع ہے.

Most Popular