کرکٹ بورڈ میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی پھرتیاں،تین روزہ میچ کو چار روزہ بنا دیا

 کرکٹ بورڈ میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی پھرتیاں،تین روزہ میچ کو چار روزہ بنا دیا

ویسٹ انڈیز پریذیڈنٹ الیون اور پاکستان ٹیم کے مابین میچ پندرہ سے سترہ اپریل شیڈول تھا۔ ویسٹ انڈیز میں موجود پی سی بی کے سوشل میڈیا کے ذمہ داروں نے تاریخ پندرہ سے اٹھارہ لکھ دی۔ کرکٹ بورڈ میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی پھرتیاں،تین روزہ میچ کو چار روزہ بنا دیا۔ کرکٹ بورڈ کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر ایکسچینج آف ٹیم پیپر ابھی تک غلط تاریخوں کیساتھ اپلوڈ ہے ویسٹ انڈیز کے ایکسچینج آف پیپر ٹیم پر میچ کی تاریخ پندرہ سے سترہ درج ہے

Most Popular