پاکستان نے بھارت کو ناک آؤٹ کر کے چیمپئنز ٹرافی جیت لی

پاکستان نے بھارت کو ناک آؤٹ کر کے چیمپئنز ٹرافی جیت لی

گرین شرٹس نے بھارتی سورماؤں کو بیٹنگ اور باؤلنگ میں چاروں شانے چت کر دیا, 339 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 158 رنز پر ڈھیر.فخر زمان کی سنچری کی بدولت پاکستان نے 338 رنز بنائے. اظہر علی اور حفیظ نے نصف سنچریاں بنائیں،بابر اعظم کے 46 اور عماد وسیم کے 25 رنز. محمد عامر نے پہلے اوور میں روہت شرما کو صفر پر چلتا کیا. ویرات کوہلی اور دھون بھی عامر کا شکار بنے

Most Popular