ایشیا کرکٹ کپ، قومی ٹیم کے اوپنرز محمد حفیظ اورناصر جمشید شاندار سنچریاں بناکر آؤٹ ہوئے

ایشیا کرکٹ کپ،  قومی ٹیم کے اوپنرز محمد حفیظ اورناصر جمشید شاندار سنچریاں بناکر آؤٹ ہوئے

ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا،جوانتہائی سودمند ثابت ہوا پاکستان کی جانب سے اوپنرمحمد حفیظ اورناصرجمشید نے پراعتماد اندازمیں اننگز کا آغاز کیا دونوں کھلاڑیوں نے اپنی سنچریاں مکمل کرنے کے ساتھ اوپننگ پارٹنر شپ میں دوسو چوبیس رنز جوڑے، ناصر جمشید ایک سو بارہ اور محمد حفیظ ایک سو پانچ رنز بناکر آؤٹ ہوئے ، بھارت کی جانب سے ڈینڈا اور ایشون نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ہے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular