آسٹریلیا میں سرفنگ چیمپئن شپ 2017 کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا

آسٹریلیا میں سرفنگ چیمپئن شپ 2017 کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا

آسٹریلیا کے خوبصورت ساحلی علاقے گولڈ کوسٹ پر سرفنگ چیمپئن شپ دوہزار سترہ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا، دنیا بھر سے آئے سرفرز نے کمالات دکھائے ہوئے سرفنگ کا شاندار مظاہرہ کیا
پہلے مرحلے میں کامیابی کے لیے ہوائی کے جان فلورینس، برازیل کے ایڈریانو ڈی سوزا اور آسٹریلیا کے جوئل پارکنسن کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے، ایونٹ کا پہلا مرحلہ پچیس مارچ تک جاری رہے گا جبکہ دوسرے مرحلے کا انعقاد انتیس مارچ سے ویسٹرن آسٹریلیا میں مارگریٹ ریور پر ہوگا۔

Most Popular