امریکا کے جوک سوک نے جاپانی ٹینس سٹار کی نشیکوری کو شکست دیکر اے ٹی پی انڈین ولز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

امریکا کے جوک سوک نے جاپانی ٹینس سٹار کی نشیکوری کو شکست دیکر اے ٹی پی انڈین ولز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

کیلیفورنیا امریکا میں جاری ایونٹ کے چوتھے کوارٹر فائنل میں امریکا کے جوک سوک کا مقابلہ عالمی نمبر چار جاپانی ٹینس اسٹار کی نشیکوری سے تھا جس میں امریکن ٹینس پلیئر نے حریف کھلاڑی کو اپ سیٹ شکست دے دی جوک سوک نے جاپانی حریف کے خلاف چھ تین، دو چھ اور چھ دو سے کامیابی سمیٹیٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں امریکی ٹینس پلیئر جوک سوک کا مقابلہ عالمی نمبر نو سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر سے ہوگا۔

Most Popular