آسٹریلوی شہر کوفس ہاربر میں ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے,

آسٹریلوی شہر کوفس ہاربر میں ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے,

ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کے نام سے یہ دلچسپ کار ریس21مختلف اسٹیجز پر مشتمل ہے جس کے دوران تمام ڈرائیورز کو مختلف اوردشوار راستوں سے گزرنا ہوتا ہے ابتدائی راؤنڈز میں ناروے کے اینڈریاس مکلسن نے برتری حاصل کی ہوئی ہےتاہم 4روز تک جاری رہنے والی تقریباً 950کلو میٹر طویل اس ریلی کا آغاز 16نومبر کو ہوا جبکہ19نومبر کو یہ ریلی اختتام پذیر ہوجائے گی،، ریلی میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورز اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں

Most Popular