انڈر نائنٹین ایشیا کپ میں فیصلہ کن معرکہ کل پاکستان اور افغانستان کے مابین ہو گا،

انڈر نائنٹین ایشیا کپ میں فیصلہ کن معرکہ کل پاکستان اور افغانستان  کے مابین ہو گا،

پاکستان اور افغانستان کے درمیان انڈر 19 ایشیا کپ فائنل کل کوالمپور میں کھیلا جائے گا،دونوں ٹیمیں کل فتح کی جنگ لڑنے کے لیے تیارہیں جبکہ پاکستانی شاہین حریف ٹیم کو پچھاڑنے کے لیے میدان میں اتریں گے، جمعے کو افغانستان کی ٹیم نے نیپال کو دوسرے سیمی فائنل میں ہرا کر ٹائٹل کی جانب پیش قدمی جاری رکھی،،جبکہ پاکستان نے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 2 رنز سے شکست دی تھی،اسی لیے فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے

Most Popular