برطانیہ میں ریس کے انوکھے مقابلے کا انعقاد کیا گیا

برطانیہ میں ریس کے انوکھے مقابلے کا انعقاد کیا گیا

برطانیہ میں ریس کا انوکھا مقابلہ ہوا ،، کول چیمین شپ نامی اس ریس میں سینکڑوں کھلاڑیوں نے شرکت کی جہاں کھلاڑیوں کو پچاس کلو وزنی کوئلے کا تھیلہ اٹھا کر دوڑ لگانی تھی ،جیتنے والے نے کول لفٹر کا خطاب حاصل کرنا تھا ،، ریس میں ۱ کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا،،ریس میں مردوں اور عورتوں کے مقابلے ہوئے ،، جس میں عورتوں نے بیس کلو کا وزن اٹھا کر دوڑ لگائی۔ 

Most Popular