باصلاحیت کرکٹرز لمبے عرصے تک کامیابیاں سمیٹتے رہیں گے:چیف سلیکٹرانضمام الحق

باصلاحیت کرکٹرز لمبے عرصے تک کامیابیاں سمیٹتے رہیں گے:چیف سلیکٹرانضمام الحق

انضمام الحق نے کھلاڑیوں کی انتھک محنت اورقوم کی دعاوں کو چیمپینز ٹرافی میں شاہینوں کی تاریخی فتح کا سبب قراردیتے ہوئے کہا کہ باصلاحیت کرکٹرز لمبے عرصے تک کامیابیاں سمیٹتے رہیں گے،، باتوں باتوں میں انضمام یہ بھی کہہ گئے کہ جن کھلاڑیوں کی کارکردگی اچھی نہیں رہی انہیں محنت کرنا ہوگی

Most Popular