سوئس ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے اے ٹی پی انڈین ولز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں امریکا کے جوک سوک کو شکست دے دی

سوئس ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے اے ٹی پی انڈین ولز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل  میں امریکا کے جوک سوک کو شکست دے دی

کیلیفورنیا امریکا میں کھیلے گئے سیمی فائنل راجر فیڈرر کا مقابلہ امریکا کے جوک سوک سے تھا جس میں سوئس ٹینس پلیئر نے امریکی حریف کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی عالمی نمبر نو راجر فیڈرر نے سیمی فائنل میں چھ ایک اور سات چھ سے کامیابی حاصل کی اس سے قبل کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں عالمی نمبر تین سوئٹرز لینڈ کے سٹین واورینکا کا مقابلہ سپین کے پابلو کارینو سے تھا، جس میں سوئس کھلاڑی نے یک طرفہ مقابلے کے بعد چھ تین اور چھ دو سے فتح حاصل کی۔ ایونٹ کے فائنل میں سٹین واورینکا کا مقابلہ ہم وطن راجر فیڈرر سے ہو گا۔

Most Popular