سپینش لالیگا لیگ میں فٹ بال کلب ریال میڈرڈ، ایلاویز اور ریال بیٹس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے...

سپینش لالیگا لیگ میں فٹ بال کلب ریال میڈرڈ، ایلاویز اور ریال بیٹس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے...

ریال میڈرڈ اور اتھلیٹک بلباؤ کے درمیان کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا تاہم اینوٹ کی فیورٹ ٹیم ریال میڈرڈ نے اتھلیٹک بلباؤ کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی دوسرے میچ میں ایلاویز اور ریال سوسائیڈڈ کی ٹیمیں مدمقابل تھیں جس میں دونوں ٹیمیں نے دفاعی کھیل پیش کیا، تاہم ایلاویز کے ڈیورسن نے میچ کا واحد گول کر کے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ایک اور میچ میں مہمان ٹیم ریال بیٹس کا سامنا فٹ بال کلب اوساسونا سے تھا جس میں ریال بیٹس نے دو صفر سے کامیابی حاصل کی، دوسری جانب آئبراور ایسپانول کے درمیان کھیلا گیا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

Most Popular