ویمنزکرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر نے بھی فکسر کھلاڑیوں پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دورازے بند کرنے کا مطالبہ کردیا

ویمنزکرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر نے بھی فکسر کھلاڑیوں پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دورازے بند کرنے کا مطالبہ کردیا

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے بعد ویمنزکرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر نے بھی فکسر کھلاڑیوں پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دورازے بند کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے، ثناء میر کا کہنا ہے کہ وہ فکسنگ اسکینڈلز سے پریشان ہوتی ہیں، خواتین کرکٹ ٹیم پر اللہ کا خاص کرم ہے، ویمنز کرکٹ ٹیم میں سے ایسا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا، پاکستان کی کٹ پہننا ہمارے لیے فخر کی بات ہے، کبھی بھی پاکستان کا برا نہیں سوچ سکتے،میچ فکسنگ کرنے والوں کو سزا لازمی ملنی چاہیے

Most Popular