انگلش فٹ بال پریمیئر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے فائنل کی جانب بڑھ رہے

انگلش فٹ بال پریمیئر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے فائنل کی جانب بڑھ رہے

مانچسٹر یونائیٹڈ نے آندرلیخت کو دو ایک سے ہرا دیا،، دلچسپ مقابلے میں مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے میں ناکام رہیں،تاہم اضافی وقت میں مانچسٹر کے مارکس نے گیند کو جال میں پہنچا کر اپنی ٹیم کو دو ایک سے کامیابی دلوائی،، مانچسٹر کی ٹیم نے آغاز سے ہی شاندار کھیل پیش کیا اور 10ویں منٹ میں پہلا گول داغ دیا،مخالف ٹیم نے ہمت نہ ہارتے ہوئے تابڑ توڑ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا، جس کے نتیجے میں وہ 32 ویں منٹ میں شاندار گول کی مدد سے مقابلہ برابر کرنے میں کامیاب ہو گئے، تاہم اضافی وقت میں مانچسٹر نے ایک اور گول کر کے فتح حاصل کر لی ۔ 

Most Popular