آئی سی سی ورلڈ کپ دو ہزار سترہ کے لیے خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی ورلڈ کپ دو ہزار سترہ کے لیے خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی ورلڈکپ دو ہزار سترہ کے لیے خواتین کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا, چیف سلیکٹر محمد الیاس کی جانب سے چو بیس جون دو ہزار سترہ کو انگلینڈ میں کھیلے جانے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا، پاکستانی ٹیم بیس اور بائیس جون کو آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ وارم اپ میچز بھی کھیلے گی, کھلاڑیوں میں عائشہ ظفر،ناہیدہ بی بی ، مریم اقبال، بسمہ معروف، جویریہ خان، سیدہ نین فاطمہ عابدی، سدرہ نواز وکٹ کیپر،ثناء میر کپتان ،کائنات امتیاز،اسماویہ اقبال،دائینہ بیگ، وحیدہ اختر، نشرہ سندھو، غلام فاطمہ اورسعدیہ یوسف شامل ہیں جبکہ ٹیم آفیشلز میں عائشہ اشعر ٹیم منیجر،محمد اظہر ہیڈ کوچ، ابرار احمد ٹرینز اور شاہد انور بیٹنگ کوچ ہوں گے

Most Popular