ویمن کرکٹ ونگ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے تیس کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاہے۔

ویمن کرکٹ ونگ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے تیس کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاہے۔

رواں سال دسمبر میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ویمن ونگ نے تیس کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جن میں ثنا میر،بسما معروف،سیدہ نین فاطمہ عابدی،مارینہ حسن،نیدہ راشد،رابعہ شاہ،قانیتہ جلیل،کائنات امتیاز،عصمیوا اقبال،کنول ناز،ثنا گلزار،الماس اکرم،الزبتھ خان،معصومہ جنید،جویریہ ودود،ناہیدہ بی بی،ثنا اقبال خان،سیدہ بتول،مارینہ اقبال،زیب منظور،صومیہ صدیقی،سدرہ امین،سدرہ نواز،جویریہ روف،نومیرہ عمران،کومل فیروز،عائشہ قاضی،ڈینہ بیگ،سعدیہ یوسف اور عالیہ ریاض شامل ہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular