T20ورلڈکپ: پاکستان تیسرے میچ میں کل کیویز سے موہالی میں دو دو ہاتھ ہونگے۔

T20ورلڈکپ: پاکستان تیسرے میچ میں کل کیویز سے موہالی میں دو دو ہاتھ ہونگے۔

بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ٹیم کیلیے سیمی فائنل تک پہنچنے کا واحد راستہ اپنے اگلے دونوں میچز میں کامیابی کے سوا کچھ نہیں،نیوزی لینڈ کی ٹیم دو سخت ترین حریفوں بھارت اور آسٹریلیا کو شکست دے چکی ہے جبکہ پاکستان نے بنگلہ دیش سے میچ جیتا اور بھارت سے ہارا ہے،کل کے میچ میں کامیابی کی صورت میں پاکستانی کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار رہے گی،شکست ہوئی تو آسٹریلیا کیخلاف پول کا آخری میچ صرف رسمی کارروائی ہوگا اور ٹیم پاکستان ایونٹ سے باہر ہو جائے گی ،ادھر خواتین کے ایونٹ میں ویسٹ انڈیز اور سری لنکا نے اپنے میچز جیت لیے ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش جبکہ سری لنکا نے آئر لینڈ کو ہرایا

Most Popular