سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

بتیس سالہ سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو ایک بار پھر پرتگال پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ لے اڑے، سال کے بہترین کھلاڑی کے لیے پیپی فریئررا اور برونو ایلویز بھی نامزد تھے، تاہم ایوارڈ کرسٹیانو رونالڈو نے نام رہاسٹار فٹ بالر نے دو ہزارسولہ کے دوران پرتگال کو یورو کپ جیتوانے میں اہم کردار ادا کیا جبکہ کلب لیول پر ریال میڈرڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے اپنی ٹیم کو گیارویں مرتبہ چیمپئنز لیگ جتوائی
کرسٹیانو رونالڈو نے دو ہزار سولہ میں نیشنل اور کلب لیول پر مجموعی طور ستاون میچوں میں شرکت کی اور پچپن گول اسکور کیے جس پر انہیں پرتگال پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Most Popular