ویلنگٹن:پہلاٹی20،پاکستان کی نیوزی لینڈکےخلاف بیٹنگ شروع
ویلنگٹن:پہلاٹی20،نیوزی لینڈکاپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ ویلنگٹن:پہلاٹی20،نیوزی لینڈکےخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گرگئی فخرزمان3رنزبناکرآؤٹ پہلاٹی20،نیوزی لینڈکےخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ4رنزپرگرگئی پہلاٹی20،پاکستان کی نیوزی لینڈکےخلاف بیٹنگ جاری پہلاٹی20،نیوزی لینڈکےخلاف پاکستان کی دوسری وکٹ گرگئی عمرامین صفرپرآؤٹ پہلاٹی20،نیوزی لینڈکےخلاف پاکستان کی دوسری وکٹ بھی 4رنزپرگرگئی
فخر زمان نے 3، محمد نواز نے 7، حارث سہیل نے 9، سرفراز احمد نے 9، فہیم اشرف نے 7، حسن علی نے 23 رنز بنائے جبکہ عمر امین اور شاداب خان بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل نیوزی لینڈ، پاکستان کو پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کرچکا ہے۔