نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں لگائے گئے فٹنس کیمپ میں تمام کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کا فٹنس ٹریننگ کیمپ جاری

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں لگائے گئے فٹنس کیمپ میں تمام کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کا فٹنس ٹریننگ کیمپ جاری

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں لگائے گئے فٹنس کیمپ میں تمام کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کا فٹنس ٹریننگ کیمپ جاری ہے، کوچنگ سٹاف اور دیگر تجربہ کار آفیشلز کی زیر نگرانی کھلاڑیوں کو مختلف ٹپس دی جاری ہیں،،، فیلڈنگ کے دوران انجریز سے نمٹنے کیلئے جدید تکنیک کو اپناتے ہوئے بیٹل روپ کے ذریعے ٹریننگ دی جارہی ہے کھلاڑیوں کی فیلڈنگ پر خصوصی توجہ مرکوز ہے،جبکہ اس کے ساتھ ساتھ بیٹسمینوں اور باؤلرز کو جدید کرکٹ کے ڈھانچے میں ڈھالنے کیلئے بھی ٹریننگ دی جارہی ہےنیشنل کرکٹ اکیڈمی میں لگائے گئے فٹنس کیمپ میں تمام کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کا فٹنس ٹریننگ کیمپ جاری، کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کےتربیتی کیمپوں میں پریکٹس سے ناصرف ان کی کرکٹ میں بہتری آئے گی بلکہ ان کے فٹنس مسائل بھی کم ہونگے۔

Most Popular