سپر بائیک ورلڈ چیمپئن شپ کے سنسنی خیز مقابلے
سپربائیک ورلڈ چیمپئن شپ کے سنسنی خیز مقابلے ہوئے،، ریسنگ ٹریک پر رائیڈرز کا ہوا کڑا امتحان،، جس میں برطانیہ کے جوناتھن ریا نے خوب مہارت اور تیزی دکھا کر ریس جیت لی،،اطالوی موٹرسائیکلسٹ کی آپس میں ٹکر نے ایونٹ کو مزید سنسنی خیز بنا دیا،، ریس میں برطانیہ کے چاز ڈیوز دوسری اور ٹام سائیکس تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔