پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان اتوار کو بینونی میں ہونے والے آخری ایک روزہ میچ میں شائقین نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا ہے ، پانچویں اور آخری ون ڈے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان اتوار کو بینونی میں ہونے والے آخری ایک روزہ میچ میں شائقین نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا ہے ، پانچویں اور آخری ون ڈے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔

کرکٹ ساؤتھ افریقا کا کہنا ہے کہ شائقین نے پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان آخری ون ڈے میں بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے اور میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان اتوار کو ہائی اسکورننگ میچ کی توقع کی جارہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستا ن ٹیم چوتھے ون ڈے کی طرح آخری میچ میں بھی اچھی حکمت عملی کے ساتھ ہی کھیلی تو یہ حریف ٹیم کو میچ اور سیریز میں شکست دے سکتی ہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular