، فائنل میں انہوں نے روسی حریف کھلاڑی کو شکست دی۔
ٹوکیو میں جاری ایونٹ کے فائنل میں عالمی نمبر تین ڈنمارک کی کیرولائن وزنیاکی اور روس کی انستیسیا پولو چنکوا آمنے سامنے تھیں، ڈینش ٹینس پلیئر نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے رشین حریف کھلاڑی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے دیکیرولائن وزنیاکی نے عالمی رینکنگ میں بیالیس ویں نمبر پر موجود انستیسیا پولو چنکوا کے خلاف چھ صفر اورسات پانچ سے کامیابی حاصل کیکیرولائن وزنیاکی کی رواں سال یہ پہلی بڑی فتح ہے، جبکہ اپنے کیریئر وہ ابتک تین مرتبہپین پیسفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت چکی ہیں۔