سری لنکا کے خلاف ڈبیو میچ میں سینچری بنانے والے نوجوان بلے باز امام الحق دبئی سے لاہور پہنچ گئے

سری لنکا کے خلاف ڈبیو میچ میں سینچری بنانے والے نوجوان بلے باز امام الحق دبئی سے لاہور پہنچ گئے

متحدہ عرب عمارات میں ہونے والی پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز میں اپنے ڈبیو میچ میں شاندار سنچری سکور کرنے والے امام الحق غیر ملکی ائیر لاہن کی پرواز ای کے 622 کے ذریعے لاہور پہنچے..میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں امام الحق کا کہنا تھا کہ وہ اپنے پہلے میچ میں سنچری سکور کرنے پر بہت خوش ہیں اور یہ سب ان کی ماں باپ کی دعاوں کی بدولت ممکن ہوا ہے۔۔ مستقبل میں بھی پاکستان کیلئے کھیلنے اور بہترین کارگردگی دکھانے پر بھر پور توجہ دیں گے

Most Popular