پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روزدوسو ستاون رنزبناکرآؤٹ، انگلینڈ کی پہلی اننگزمیں بیٹنگ جاری ۔

پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روزدوسو ستاون رنزبناکرآؤٹ، انگلینڈ کی پہلی اننگزمیں بیٹنگ جاری ۔

ابوظہبی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز قومی ٹیم کے آخری تین بیٹسمین کل کے سکور میں صرف ایک رنزکا اضافہ کرسکے اورپوری ٹیم دوسوستاون رنز بناکرپویلین لوٹ گئی۔ کپتان مصباح الحق نے سب سے زیادہ چوراسی اور اسد شفیق نے اٹھاون رنزبنائے۔انگلینڈ کی جانب سے کرس براڈ نے چار، گریم سوان نے تین اور جیمز اینڈرسن نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جواب میں انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular