سنگاپور ٹینس ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلے میں بڑے اپ سیٹس ہوئے
سنگاپور ٹینس ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلے میں بڑے اپ سیٹس ہوئے،، ڈنمارک کی ووزنیا کی اور عالمی نمبر ایک سیمونا ہیلپ مد مقابل ہوئیں، ڈینش پلیئر نے حریف کیخلاف شاندار کھیل پیش کیا اورہیلپ کو با آسانی اور بد ترین طریقے سے ہرا دیا ،ایک اور میچ میں فرانس کی کیرولین اور یوکرائن کی الینا کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا،، فرانس کی کیرولین نے کامیابی حاصل کی، جیت کے بعد دونوں پلیئرز ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں