کانپور ٹیسٹ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 197 رنز سے شکست دے دی

کانپور ٹیسٹ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 197 رنز سے شکست دے دی

نیوزی لینڈ نے آخری روز ترانوے رنز چار کھلاڑی آؤٹ سے نامکمل اننگز کا آغاز کیا۔۔ چار سو چونتیس کے جواب میں مہمان ٹیم دو سو چھتیس رنز پر ڈھیر ہوگئی۔کپتان کین ولیمسن پچھتر اور ٹام لیتھم اٹھاون رنز کیساتھ نمایاں رہے ۔۔روی چندر اشون نے دوسری اننگز میں چھ اور مجموعی طور پر دس وکٹیں حاصل کیں ۔۔بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں تین سو اٹھارہ رنز بنائے تھے، جواب میں نیوزی لینڈ کی اننگز دو سو باسٹھ رنز پر سمٹ گئی تھی۔ بھارت نے دوسری اننگز میں تین سو ستتر رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی تھی۔تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ تیس سمتبر سے شروع ہوگا

Most Popular